یرم یرمیاہ, باب یرمیاہ کی نبوت, باب 10
اَے سَب قوموں کے بادشاہ،
کون ہے جو آپ کی تعظیم نہیں کرےگا؟
یہ سارے لقب تو آپ ہی کے لئے ہیں۔
کیونکہ مُختلف قوموں کے تمام دانشمند لوگوں میں
اَور دُنیا کی تمام مملکتوں میں،
آپ کی مانند کویٔی نہیں،مکاش 15:4
اَے سَب قوموں کے بادشاہ،
کون ہے جو آپ کی تعظیم نہیں کرےگا؟
یہ سارے لقب تو آپ ہی کے لئے ہیں۔
کیونکہ مُختلف قوموں کے تمام دانشمند لوگوں میں
اَور دُنیا کی تمام مملکتوں میں،
آپ کی مانند کویٔی نہیں،مکاش 15:4