یرم یرمیاہ, باب یرمیاہ کی نبوت, باب 2
اُنہُوں نے یہ بھی نہ پُوچھا، ’وہ یَاہوِہ کہاں ہیں،
جو ہمیں مِصر سے باہر نکال لائے
جو ہمیں بیابان میں سے،
جو ہمیں ریگستان اَور وادیوں میں سے،
جو ہمیں خُشک اَور تاریکی کے مُلک میں سے،
جہاں سے نہ کسی بشر کا گزر ہوتاہے اَور نہ وہاں کویٔی رہتاہے؟‘است 8:15