یرم یرمیاہ, باب یرمیاہ کی نبوت, باب 2
کاہِنوں نے بھی دریافت نہیں کیا،
’یَاہوِہ کہاں ہیں؟‘
آئین کے نِگراں تو مُجھے نزدیکی سے نہیں جانتے تھے؛
رہنماؤں نے بھی مجھ سے بغاوت کی؛
اَور نبیوں نے بھی بَعل معبُود کے نام سے نبُوّت کی،
اَور نکمّے بُتوں کی پیروی کی۔روم 2:20