یرم یرمیاہ, باب یرمیاہ کی نبوت, باب 21
اَے یروشلیمؔ، تُم جو اِس وادی کے اُوپر ہموار چٹّان پر مَسکن گزیں ہو،
یَاہوِہ یُوں فرماتے ہیں،
میں تمہارا مُخالف ہُوں،
تُم کہتے ہو کہ، ”ہم پر کون حملہ کر سَکتا ہے؟
اَور ہماری پناہ گاہ میں کون داخل ہو سَکتا ہے؟“یرم 49:4; حزقی 11:15