یرم یرمیاہ, باب یرمیاہ کی نبوت, باب 22
یَاہوِہ یُوں فرماتے ہیں:
”اِس شخص کو بے اَولاد درج کر،
جو اَپنی زندگی میں کبھی اِقبالمندی کا مُنہ نہ دیکھے گا،
کیونکہ اُس کی اَولاد میں سے کبھی کوئی اَیسا اِقبالمند نہ ہوگا،
کہ وہ داویؔد کے تخت پر تخت نشین ہو،
اَور یہُودیؔہ میں حُکومت کریں۔“