یرم یرمیاہ, باب یرمیاہ کی نبوت, باب 27
نبوکدنضرؔ کی غُلامی میں یہُودیؔہ
اَور سَب قومیں اُس کی اَور اُس کے بیٹے اَور اُس کے پوتے کی خدمت کریں گی، جَب تک کہ اُس کی مملکت کا وقت نہ آ جائے؛ بعد میں تمام قومیں اَور بڑے بڑے بادشاہ اُسے اَپنے تابع کرکے اُس سے بھی اَپنی خدمت کروائیں گے۔یرم 25:14