یرم یرمیاہ, باب یرمیاہ کی نبوت, باب 30
تمہارا مُقدّمہ لڑنے والا کوئی نہیں،
نہ کوئی تمہارے گھاؤ پر مرہم پٹّی باندھے،
اَور نہ کوئی شفا بخش دَوا تُمہیں شفایاب کر سکتی ہے۔