یرم یرمیاہ, باب یرمیاہ کی نبوت, باب 30
” ’اُس وقت،‘ قادرمُطلق یَاہوِہ30:8 قادرمُطلق یَاہوِہ عِبرانی میں یَاہوِہ سباؤتھ یعنی لشکروں کے یَاہوِہ فرماتے ہیں،
’مَیں اُس کا جُوا تمہاری گردن پر سے توڑ ڈالوں گا
اَور تمہارے بندھن کھول دُوں گا؛
اَور پھر پردیسی تُمہیں اَپنا غُلام نہیں بنائیں گے۔