یرم یرمیاہ, باب یرمیاہ کی نبوت, باب 31
اَے کنواری بنی اِسرائیل، میں تُمہیں دوبارہ تعمیر کروں گا،
اَور تُو تعمیر کی جائے گی۔
تُو پھر اَپنی دف اُٹھاکر آراستہ ہوگی
اَور خُوشی منانے والوں کے ساتھ رقص کرنے کو نکل پڑےگی۔زبور 122:3; یرم 33:7