یرم یرمیاہ, باب یرمیاہ کی نبوت, باب 40
گِدلیاہؔ کا قتل
گِدلیاہؔ بِن احیقامؔ بِن شافانؔ نے اُنہیں اَور اُن کے فَوجیوں کو یقین دِلانے کے لیٔے قَسم کھائی۔ اُس نے کہا، ”کَسدیوں کی خدمت کرنے سے نہ ڈرو۔ اِسی مُلک میں سکونت کرو اَور شاہِ بابیل کی خدمت کرتے رہو، اِسی میں تمہاری خیریت ہے 2 سلا 25:24