یرم یرمیاہ, باب یرمیاہ کی نبوت, باب 49
عمُّون کے متعلّق نبُوّت
بنی عمُّون کے متعلّق،
یَاہوِہ یُوں فرماتے ہیں:
”کیا بنی اِسرائیل کے بیٹے نہیں ہیں؟
کیا بنی اِسرائیل کا کویٔی وارِث نہیں ہے؟
پھر مولکؔ نے گادؔ پر کیوں قبضہ کر لیا؟
مولکؔ کے لوگ گادؔ کے شہروں میں کیوں رہتے ہیں؟حزقی 25:2