یرم یرمیاہ, باب یرمیاہ کی نبوت, باب 49
اگر انگور توڑنے والے تمہارے پاس آتے،
تو کیا وہ کچھ انگور چھوڑ نہ جاتے؟
اگر رات کو چور آ جایٔیں،
تو کیا وہ جِتنا چاہتے اُتنا مال لَوٹ کر نہ لے جائیں گے؟عبد 1:5
اگر انگور توڑنے والے تمہارے پاس آتے،
تو کیا وہ کچھ انگور چھوڑ نہ جاتے؟
اگر رات کو چور آ جایٔیں،
تو کیا وہ جِتنا چاہتے اُتنا مال لَوٹ کر نہ لے جائیں گے؟عبد 1:5