یرم یرمیاہ, باب یرمیاہ کی نبوت, باب 50
جو کویٔی اُنہیں پاتا تھا اُنہیں نگل جاتا تھا؛
اُن کے دُشمن کہتے تھے، ’اِس میں ہمارا کویٔی قُصُور نہیں ہے،
کیونکہ اُنہُوں نے یَاہوِہ کے خِلاف گُناہ کیا جو اُن کا حقیقی چراگاہ،
اَور اُن کے آباؤاَجداد کی اُمّید تھا۔‘