یرم یرمیاہ, باب یرمیاہ کی نبوت, باب 51
لیکن جَب وہ ہوش میں ہُوں،
تَب مَیں اُن کے لیٔے ضیافت تیّار کروں گا
اَور اُنہیں متوالا بنا دُوں گا۔
تاکہ وہ زور سے قہقہہ لگائیں۔
اَور پھر اَبدی نیند سو جایٔیں اَور کبھی نہ بیدار ہوں۔“
یہی یَاہوِہ کا فرمان ہے۔یشع 29:10