یرم یرمیاہ, باب یرمیاہ کی نبوت, باب 8
گُناہ اَور سزا
”اُن سے کہو، ’یَاہوِہ کا یہ فرمان ہے:
” ’کیا لوگ گِر کر پھر نہیں اُٹھتے؟
یا جَب کویٔی شخص راہ بھٹک جاتا ہے تو کیا وہ پھر صحیح راہ پر لَوٹ کر نہیں آتا؟
”اُن سے کہو، ’یَاہوِہ کا یہ فرمان ہے:
” ’کیا لوگ گِر کر پھر نہیں اُٹھتے؟
یا جَب کویٔی شخص راہ بھٹک جاتا ہے تو کیا وہ پھر صحیح راہ پر لَوٹ کر نہیں آتا؟