یرم یرمیاہ, باب یرمیاہ کی نبوت, باب 8
” ’تُم کیسے یہ دعویٰ کر سکتے ہو، ”ہم دانشمند ہیں،
کیونکہ ہمارے پاس یَاہوِہ کے دئیے ہوئے کے آئین ہیں،“
جَب کہ حقیقت یہ ہے کہ کاتبوں کے باطِل قلم نے
جھُوٹا بَیان لِکھ کر اُسے جھُوٹا بنا دیا ہے؟2 تیمت 3:5