یوناہ یوناہ, باب یوناہ کی نبوت, باب 2
جَب میری زندگی ختم ہو رہی تھی،
تَب اَے یَاہوِہ، مَیں نے آپ کو یاد کیا،
اَور میری دعا آپ کے بیت المُقدّس میں
آپ کے حُضُور میں پہُنچی۔زبور 18:6
جَب میری زندگی ختم ہو رہی تھی،
تَب اَے یَاہوِہ، مَیں نے آپ کو یاد کیا،
اَور میری دعا آپ کے بیت المُقدّس میں
آپ کے حُضُور میں پہُنچی۔زبور 18:6