یوناہ یوناہ, باب یوناہ کی نبوت, باب 2
لیکن مَیں تیری شُکر گزاری کا نغمہ گاتے ہُوئے،
آپ کے لئے قُربانی گذرانوں گا۔
مَیں نے جو مَنّت مانگی ہے اُسے پُورا کروں گا۔
میں گواہی دیتا ہُوں، نَجات یَاہوِہ کی طرف سے آتی ہے۔زبور 50:14; عبر 13:15