احبا احبار, باب احبار کی کتاب, باب 23
فصل کے پہلے پھل
اَور اُس کے ساتھ گلّے کی قُربانی میں تیل اَور ایک ایفہ مَیدہ23:13 ایک ایفہ مَیدہ تقریباً تین کِلو مِلا کر یَاہوِہ کے حُضُور فرحت بخش خُوشبو کے طور پر آتِشی قُربانی پیش کی جایٔے۔ اَور اِس کے علاوہ اُس کے ساتھ انگوری شِیرے کی نذر کے لیٔے ایک پاؤ ہین23:13 ایک پاؤ ہین تقریباً ایک لیٹر انگوری شِیرہ بھی نذر کرنا۔ احبا 2:1; خرو 16:36