متی متی, باب متی کی انجیل, باب 23
شَریعت کے عالِموں اَور فریسیوں پر سات لعنتیں
اَے شَریعت کے عالِموں اَور فریسیوں! اَے ریاکاروں! تُم پر افسوس، کیونکہ تُم نے آسمان کی بادشاہی کو لوگوں کے داخلہ کے لیٔے بند کر دیتے ہو، کیونکہ نہ تو خُود داخل ہوتے ہو اَور نہ تو داخل ہونے والے کو داخل ہونے دیتے ہو۔ حزقی 22:26; لوق 11:52