حُضُور یِسوعؔ کا ایک مفلُوج کو شفا اَور گُناہوں سے مُعافی بخشنا
اَور کُچھ لوگ ایک مفلُوج کو جو بچھونے پر پڑا ہُوا تھا حُضُور کے پاس لایٔے۔ جَب یِسوعؔ نے اُن کا ایمان دیکھا تو اُس مفلُوج سے فرمایا، ”بیٹا، اِطمینان رکھ؛ تیرے گُناہ مُعاف ہویٔے۔“مرق 2:3; لوق 5:18