مرق مرقس, باب مرقس کی انجیل, باب 3
حُضُور یِسوعؔ پر اُن کے اہلِ خانہ اَور عُلما کا اِلزام لگایا جانا
جَب اُن کے اہلِ خانہ کو خبر ہویٔی تو وہ یِسوعؔ کو اَپنے ساتھ لے جانے کے لیٔے آئے کیونکہ اُن کا کہنا تھا، ”حُضُور المسیح اَپنا ذہنی تَوازن کھو بیٹھے ہیں۔“یوح 10:20