مرق مرقس, باب مرقس کی انجیل, باب 5
حُضُور یِسوعؔ کا مُردہ لڑکی کو زندہ کرنا اَور ایک خاتُون کو شفا بخشنا
پھر یِسوعؔ کشتی کے ذریعہ واپس ہُوئے اَور جھیل کے دُوسری پار پہُنچتے ہی ایک بڑی بھیڑ آپ کے پاس جمع ہو گئی، جَب کہ آپ جھیل کے کنارے پر ہی رہے۔