ناحوم ناحوم, باب ناحوم کی نبوت, باب 2
قادرمُطلق یَاہوِہ فرماتے ہیں،
”مَیں تیرا مُخالف ہُوں،
مَیں تمہارے رتھوں کو دُھواں بنا دُوں گا،
اَور تلوار تمہارے جَوان شیروں کو نگل جائے گی۔
میں زمین پر تمہارے لیٔے کویٔی شِکار نہیں چھوڑوں گا۔
تمہارے قاصِدوں کی آوازیں،
پھر کبھی سُنایٔی نہ دیں گی۔“ناحوم 3:5