گنت گنتی, باب گنتی کی کتاب, باب 23
تَب بِلعاؔم نے اَپنا پیغام بَیان کیا:
”بلقؔ نے مُجھے ارام سے،
یعنی شاہِ مُوآب نے، مُجھے مشرقی پہاڑوں سے بُلوایا۔
اَور فرمایا، ’آ جاؤ اَور میری طرف سے یعقوب پر لعنت بھیجو؛
آ جاؤ اَور اِسرائیل کو دھمکاؤ۔‘است 23:4