گنت گنتی, باب گنتی کی کتاب, باب 7
- ہر چاندی کے طباق کا وزن ایک سَو تیس ثاقل تھا اَور ہر چھڑکنے کا پیالہ ستّر ثاقل کا تھا۔ مجموعی طور پر اُن چاندی کے ظروف کا وزن پاک مَقدِس کے ثاقل کے پیمانہ کے مُطابق دو ہزار چار سَو ثاقل7:85 دو ہزار چار سَو ثاقلتقریباً اٹّھائیس کِلوگرام تھا۔