فلپفیلیپیان فلپیوںفیلیپیان, باب فلپیوں کے نام پولس کا خطنامهٔ پولس به مسیحیان فیلیپی, باب 1

ترجمه‌ها مقایسه

تاکہ تُمہیں مَعلُوم ہو سکے کہ کون سِی بات سَب سے اَچھّی ہے، اَور تُم المسیح کے واپسی کے دِن تک صَاف دِل اَور بے عیب رہو، 1 تھس 5:23اَور یِسوعؔ المسیح کے وسیلہ سے راستبازی کے پھل سے بھرے رہو، تاکہ خُدا کا جلال ظاہر ہو اَور اُس کی سِتائش ہوتی رہے۔متی 5:16; یوح 15:8