فلپفیلیپیان فلپیوںفیلیپیان, باب فلپیوں کے نام پولس کا خطنامهٔ پولس به مسیحیان فیلیپی, باب 1

ترجمه‌ها مقایسه

جو مَحَبّت کی وجہ سے مُنادی کرتے ہیں، وہ جانتے ہیں کہ خُدا نے مُجھے خُوشخبری کی حمایت کرنے کے لیٔے مُقرّر کیا ہے۔ لیکن دُوسرے اِس مُعاملہ میں صَاف دِل نہیں ہیں، بَلکہ مُجھ سے حَسد کی وجہ سے المسیح کی مُنادی کرتے ہیں، تاکہ قَید میں بھی مُجھے رنج پہُنچائیں۔