مکاش مکاشفہ, باب یوحنا عارف کا مکاشفہ, باب 18
عظیم شہر بابیل کا آخِری اَنجام
پھر ایک اَور فرشتہ نے بڑی چکّی کے پاٹ کی مانند ایک پتّھر اُٹھایا اَور یہ کہہ کر اُسے سمُندر میں پھینک دیا،
”بابیل کا عظیم شہر بھی
اِسی طرح زور سے گرایا جائے گا،
اَور پھر اُس کا کبھی پتا نہ چلے گا۔“یرم 51:63