2 توار2 تواریخ 2 تواریخدوم تواریخ, باب دوسرا تواریخ کی کتابدوم تواریخ ایام, باب 4

ترجمه‌ها مقایسه

خالص سونے کے وہ شمع دان اور چراغ جن کو قواعد کے مطابق مُقدّس ترین کمرے کے سامنے جلنا تھا،1 سلا 7:49

خالص سونے کے وہ پھول جن سے شمع دان آراستہ تھے،

خالص سونے کے چراغ اور بتی کو بجھانے کے اوزار،