2 تھس 2 تھسلنیکیوں, باب تھسلنیکیوں کے نام پولس کا دوسرا خط, باب 2
پھر ہی ”بےدینی کا آدمی“ ظاہر ہو گا۔ لیکن جب خداوند عیسیٰ آئے گا تو وہ اُسے اپنے منہ کی پھونک سے مار ڈالے گا، ظاہر ہونے پر ہی وہ اُسے ہلاک کر دے گا۔ یشع 11:4; 1 یوح 2:18; مکاش 19:15