کلسکولسیان کلسیوںکولسیان, باب کلسیوں کے نام پولس کا خطنامهٔ پولس به مسیحیان کولسی, باب 2

ترجمه‌ها مقایسه

مسیح کے ساتھ مرنا اور زندگی گزارنا

آپ تو مسیح کے ساتھ مر کر دنیا کی قوتوں سے آزاد ہو گئے ہیں۔ اگر ایسا ہے تو آپ زندگی ایسے کیوں گزارتے ہیں جیسے کہ آپ ابھی تک اِس دنیا کی ملکیت ہیں؟ آپ کیوں اِس کے احکام کے تابع رہتے ہیں؟ روم 7:4مثلاً ”اِسے ہاتھ نہ لگانا، وہ نہ چکھنا، یہ نہ چھونا۔“