دانی دانی ایل, باب دانی ایل کی نبوت, باب 1
دانیال اور اُس کے دوست شاہِ بابل کے دربار میں
اُس وقت رب نے یہویقیم اور اللہ کے گھر کا کافی سامان نبوکدنضر کے حوالے کر دیا۔ نبوکدنضر نے یہ چیزیں ملکِ بابل میں لے جا کر اپنے دیوتا کے مندر کے خزانے میں محفوظ کر دیں۔2 توار 36:6