افس افسیوں, باب افسیوں کے نام پولس کا خط, باب 3
پولس کی غیریہودیوں میں خدمت
اور اللہ کا راز یہ ہے کہ اُس کی خوش خبری کے ذریعے غیریہودی اسرائیل کے ساتھ آسمانی بادشاہی کے وارث، ایک ہی بدن کے اعضا اور اُسی وعدے میں شریک ہیں جو اللہ نے مسیح عیسیٰ میں کیا ہے۔روم 15:12