یرم یرمیاہ, باب یرمیاہ کی نبوت, باب 12
بےدینوں کو اِتنی کامیابی کیوں حاصل ہوتی ہے؟
لیکن اے رب، تُو مجھے جانتا ہے۔ تُو میرا ملاحظہ کر کے میرے دل کو پرکھتا رہتا ہے۔ گزارش ہے کہ تُو اُنہیں بھیڑوں کی طرح گھسیٹ کر ذبح کرنے کے لئے لے جا۔ اُنہیں قتل و غارت کے دن کے لئے مخصوص کر!زبور 17:3