یرم یرمیاہ, باب یرمیاہ کی نبوت, باب 2
رب کا اپنی قوم کے خلاف مقدمہ
کیا کسی قوم نے کبھی اپنے دیوتاؤں کو تبدیل کیا، گو وہ حقیقت میں خدا نہیں ہیں؟ ہرگز نہیں! لیکن میری قوم اپنی شان و شوکت کے خدا کو چھوڑ کر بےفائدہ بُتوں کی پوجا کرنے لگی ہے۔“ روم 1:23