یرم یرمیاہ, باب یرمیاہ کی نبوت, باب 23
مَیں ایسے گلہ بانوں کو اُن پر مقرر کروں گا جو اُن کی صحیح گلہ بانی کریں گے۔ آئندہ نہ وہ خوف کھائیں گے، نہ گھبرا جائیں گے۔ ایک بھی گم نہیں ہو جائے گا۔“ یہ رب کا فرمان ہے۔زبور 23:1; یشع 40:11; یشع 45:13; یرم 3:15; حزقی 34:12