یرم یرمیاہ, باب یرمیاہ کی نبوت, باب 28
حننیاہ نبی کی مخالفت
اُسی سال کے پانچویں مہینے28:1 پانچویں مہینے: جولائی تا اگست۔ میں جِبعون کا رہنے والا نبی حننیاہ بن عزور رب کے گھر میں آیا۔ اُس وقت یعنی صِدقیاہ کی حکومت کے چوتھے سال میں وہ اماموں اور قوم کی موجودگی میں مجھ سے مخاطب ہوا، یہو 21:17