یرم یرمیاہ, باب یرمیاہ کی نبوت, باب 30
اسرائیل اور یہوداہ بحال ہو جائیں گے
کیونکہ رب فرماتا ہے کہ وہ وقت آنے والا ہے جب مَیں اپنی قوم اسرائیل اور یہوداہ کو بحال کر کے اُس ملک میں واپس لاؤں گا جو مَیں نے اُن کے باپ دادا کو میراث میں دیا تھا۔“یرم 25:12