یرم یرمیاہ, باب یرمیاہ کی نبوت, باب 32
’تیرا چچا زاد بھائی حنم ایل بن سلّوم تیرے پاس آ کر کہے گا کہ عنتوت میں میرا کھیت خرید لیں۔ آپ سب سے قریبی رشتے دار ہیں، اِس لئے اُسے خریدنا آپ کا حق بلکہ فرض بھی ہے تاکہ زمین ہمارے خاندان کی ملکیت رہے۔‘32:7 اُسے خریدنا … ملکیت رہے: لفظی ترجمہ: عوضانہ دے کر اُسے چھڑانا (تاکہ خاندان کا حصہ رہے) آپ ہی کا حق ہے۔ متی 27:9; احبا 25:25