یرم یرمیاہ, باب یرمیاہ کی نبوت, باب 34
غلاموں کے ساتھ بےوفائی
ہر ایک نے اپنے ہم وطن غلاموں اور لونڈیوں کو آزاد کرنے کا وعدہ کیا تھا، کیونکہ سب متفق ہوئے تھے کہ ہم اپنے ہم وطنوں کو غلامی میں نہیں رکھیں گے۔ خرو 21:2; احبا 25:39; است 15:12