یرم یرمیاہ, باب یرمیاہ کی نبوت, باب 48
چونکہ تم موآبیوں نے اپنی کامیابیوں اور دولت پر بھروسا رکھا، اِس لئے تم بھی قید میں جاؤ گے۔ تمہارا دیوتا کموس بھی اپنے پجاریوں اور بزرگوں سمیت جلاوطن ہو جائے گا۔ یرم 5:17; یرم 49:4; 1 سلا 11:7