احبا احبار, باب احبار کی کتاب, باب 7
قربانیوں میں سے امام کا حصہ
وہ جلنے والی یہ قربانی اپنے ہاتھوں سے رب کو پیش کرے۔ اِس کے لئے وہ جانور کی چربی اور سینہ رب کے سامنے پیش کرے۔ سینہ ہلانے والی قربانی ہو۔ خرو 29:24