فلپفیلیپیان فلپیوںفیلیپیان, باب فلپیوں کے نام پولس کا خطنامهٔ پولس به مسیحیان فیلیپی, باب 1

ترجمه‌ها مقایسه

لیکن دوسری طرف زیادہ ضروری یہ ہے کہ مَیں آپ کی خاطر زندہ رہوں۔ اور چونکہ مجھے اِس ضرورت کا یقین ہے، اِس لئے مَیں جانتا ہوں کہ مَیں زندہ رہ کر دوبارہ آپ سب کے ساتھ رہوں گا تاکہ آپ ترقی کریں اور ایمان میں خوش رہیں۔