2 توار 2 تواریخ, باب دوسرا تواریخ کی کتاب, باب 11
رحبعام کا خاندان
رحبعام کی 18 بیویاں اور 60 داشتائیں تھیں۔ اِن کے کُل 28 بیٹے اور 60 بیٹیاں پیدا ہوئیں۔ لیکن معکہ بنت ابی سلوم رحبعام کو سب سے زیادہ پیاری تھی۔ 1 سلا 15:2