یرم یرمیاہ, باب یرمیاہ کی نبوت, باب 13
جَب یَاہوِہ تمہارے رفیقوں کو تمہارا حاکم مُقرّر کریں گے،
جنہیں تُم نے اَپنا حمایتی بنا لیا تھا،
کیا تُمہیں یہ سُن کر وَیسا درد نہیں ہوگا جَیسے
ایک زچّہ کو دردِ حَمل کے دَوران ہوتاہے؟یرم 6:24