2 توار 2 تواریخ, باب دوسرا تواریخ کی کتاب, باب 2
بیت المُقدّس کی تعمیر کے لیٔے تیّاریاں
شُلومونؔ نے ستّر ہزار آدمی بطور بردار اَور اسّی ہزار آدمی پہاڑوں میں پتّھر کاٹنے کے لیٔے اَور تین ہزار چھ سَو آدمی اُن پر نِگرانی کے لیٔے مُنتخب کئے۔1 سلا 5:15