یشع یشعیاہ, باب یشعیاہ کی نبوت, باب 13
لیکن بیابان کے جنگلی جانور وہاں لیٹیں گے،
اَور گیدڑ اُن کے محلوں میں گھُس جایٔیں گے؛
اُلّو وہاں بسیرا کریں گے،
اَور جنگلی بکریاں وہاں کُودتی پھاندتی رہیں گی۔یرم 50:39