گنتกดว گنتیกันดารวิถี, بابบทที่ گنتی کی کتابกันดารวิถี, بابบทที่ 1

ฉบับแปล เปรียบเทียบ

  • اِسرائیل کے پہلوٹھے رُوبِنؔ کی نَسل سے:
  • بیس سال یا اُس سے زِیادہ عمر کے سبھی مَردوں کے نام جو فَوج میں خدمت کرنے کے قابل تھے اَپنی اَپنی برادری اَور خاندان کے مُطابق یکے بعد دیگرے درج کئے گیٔے۔ اَور رُوبِنؔ کے قبیلہ سے جِن آدمیوں کے نام درج کئے گیٔے اُن کی تعداد 46,500 تھی۔