افسอฟ افسیوںเอเฟซัส, بابบทที่ افسیوں کے نام پولس کا خطเอเฟซัส, بابบทที่ 3

ฉบับแปล เปรียบเทียบ

اللہ کی تمجید ہو جو اپنی اُس قدرت کے موافق جو ہم میں کام کر رہی ہے ایسا زبردست کام کر سکتا ہے جو ہماری ہر سوچ اور دعا سے کہیں باہر ہے۔ روم 16:25ہاں، مسیح عیسیٰ اور اُس کی جماعت میں اللہ کی تمجید پشت در پشت اور ازل سے ابد تک ہوتی رہے۔ آمین۔